the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پاکستان،6مارچ(ایجنسی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک فیصلے کے مطابق اگلے مہینے کی بائیس تاریخ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والی سیریز میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی مصباح الحق کریں گے۔ پی سی بی کے ایک بیان کے مطابق بیالیس سالہ مصباح نے بورڈ کے سربراہ شہریار خان کو



بتایا کہ وہ ابھی پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کی ذمے داریاں انجام دینا چاہتے ہیں، جس کی بورڈ کے سربراہ نے منظوری دے دی۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم میں مصباح کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔ اس دورے کے دوران پاکستانی ٹیم دو ٹیسٹ میچ، تین ایک روزہ میچ اور چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.